عیدالاضحی
ابتداء ے یہ شاعری هے اس خدا کی شان میں
جس کا ہمسر کوئی نہیں سارے جہان میں
قبل اس کے ہم کرے کچھ اپنا کلام
بھیج لیں پیارے نبی پر درود و سلام
سب سے پہلے هو مبارک عیدالضحﻱ تمہیں
پھر اجازت دیجئے کچھ کہنے کی ہمیں
ذی الحج کے چاند کی جب ہم کو ہوگی خبر
دل میں خوشی هوگی ہمارے کچھ اس قدر
سوچتے ہوں گے کۂ قربانی کریں گے ہم جناب
کر خدا کو راضی ثواب پاے گﻱں بے حساب
فضيلت ماه میں پیارے نبی کا فرمان هے
اولا. نو(9) روز میں تو بڑا ہی انعام هے
ایک روزه مثل هے (برابر هے) ایک سال
اور يوم عرفات کا سائم تو هے بے مثال
لايگﻱں بھیڑو بکری خرید کر ہم جناب
اور بھی ہوں گے موےشی جنکی قربانی هے حلال
بس ایک بات کا خیال رکھنا هے ہمیں
عرض كردوں تاکہ کوئی ضرر نہ ہو تمہیں
لنگڑا کانا اور نہ ایسا دبلا ہو جانور
ظاهرا هڈیاں اس کی نہ آئے بالکل نظر
وقت شرائ جانور کی قیمت میں نہ کرنا تم کمی
ہو بہتر سے بہتر جانور افضل هے یہی
قربانی کے مزید مسائل بھی ہیں جناب
ربط علماۂ سے ملیں گے آپ کو بے حساب
سوچتا ہوں تاریخ پر بھی ڈالوں ایک نظر
واقعہ ابراہیم بھی لکھ ڈالوں ادھر
شوق سے لکھا هے اس واقعہ کو تاریخ نے
؛ کے خواب دیکھا تھا ایك حضرت ے ابراہیم نے
بیٹے کو ذبح کرتے دیکھ ،هوگيے حیران پدر
كرديے ذبح اونٹ ابراہیم نے بے ضرر
تین دن تک خواب یہ ہی آیا نظر
پھر سمجھ آیا کے مطلوب هے نور ے نظر
اٹھ کے پہنچے پہلے هاجره کے پاس وہ
سوچتے تھے کے هاجره پر یہ ظاہر نہ ہو
اسماعیل کو لے کر گئے وہ مینا کے میدان میں
تین بار ماری کنکر راستے میں شیطان کے
بولے ذبح کا حکم هے تم کو اے میرے نور نظر
اسماعیل بولے تم نہ کرو بالکل بهی فکر
اے ابو جان حکم رب هے تو جلدی کیجئے
میری جانب سے بالکل بھی نہ گم کیجئے
ذبح ہونے کے لئے میں بالکل تیار ہوں
فیصلہ اے رب سے میں بہت ہی شاد ہوں
لیٹا دیا خلیل الله نے اسماعیل کو زمین پر
هاتھ میں لی چھری اور پٹی باندھی آنکھ پر
حکم رب سے وه چھری اسماعیل پر نہ چلی
لاکھ کوشش کی پر وه چھری نہ چلی
ادھر ہوگیا حکم دنبہ لانے کا جبرائیل کو
دنبہ رکھ کر جبرائیل نے نکالا اسماعیل کو
ہوتے ہی ذبح کھولی آنکھ جیسے ابراہیم نے
ملا دنبۂ ذبح، جو بھیجا تھا مالک ے عظیم نے
کرکۂ دنبہ ذبح ثواب پایا بیٹے کا ابراہیم نے
ادھر کامیابی کا سنا ڈالا پروانہ شہنشاه ے کریم نے
دے کر شکست شیطان کو ابراہیم پہنچےاپنے گھر
فضل ے خدا سے ساتھ ہیں انکے نور نظر
پھر گھر آکر آپ نے بتایا سارا ماجرا
یہ سن کر بہت خوش هوي حضرت هاجرا
واقعہ ے ابراہیم تو پڑھ ہی لیا آپ نے
کے کیسی قربانی پیش کی ان بیٹے اور باپ نے
میرے مولا کو اتنی پسند آئی قربانی جناب
واجب هے ہم پر بھی گر ہو صاحب ے نصاب
کوئی غریب بھی کرتا هے قربانی جناب
مالک ے دو جہاں دیں گے اسے بے حد ثواب
فضیلت ے قربانی میں سے یہ بھی خاص هے
قطرۂ ے لہو گرنے سے قبل گناه بھی معاف هے
ہو قربانی میں ایسا جانور جس کی قربانی ہو حلال
افضل هے یہی کۂ. زیاده سے زیاده هو اس کے بال
دوستوں ہر بال کے بدلے بڑھا کر نیکی دی جائے گی
اور شیئ مذبوحا کو بڑھا کر بھی تولی جائے گی
اسی لئے موٹا فربه هو قربانی کا جانور
تاکۂ تو حشر میں ہو بہت ہی نامور
10 ذی الحج سے ہوگی قربانی یہ تو سب کو یاد هے
کر کے تصور بس یہی ساجد بہت ہی شاد هے
بس یاد رکھنا هے یہ عید رہتی هے تین دن
ابتداء ے تکبیر یوم ے عرفات هے اور انتہا بس پانچ دن
مختصر کردیا ساجد بجنوري نے اپنا کلام
پڑھنے والو کو اے اهل ے بجنور کی جانب سے سلام
کاتب،،،،محمد ساجد ملک مکهواڑه
موبائل نمبر 8449121198
No comments:
Post a Comment